وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ترقی اورعالمی امن کیلئےمسلمان ملکوں کوعالمی برادری کیساتھ مل کر کام کرنا ہو گا ہمیں یورپی یونین کی طرز پر متحد ہونےکی ضرورت ہے۔مسلم ممالک کے سفیروں کے اعزاز میں دیے گئے افطار ڈنر سےخطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے یہ بات کہی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا…

پاکستان میں کورونا سے مزید7افراد جاں بحق

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید7افراد جاں بحق ہوگئےاین سی او سی…