خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کی شکست پر وزیراعظم عمران خان کو بھیجی گئی رپورٹ میں بتایا گيا ہے کہ لکی مروت سے ڈاکٹر ہشام انعام اللہ کوٹکٹ نہيں دیا گيا، انہوں نے سیف اللہ برادران کے چاروں امیدواروں کو سپورٹ کیا، چاروں جیت گئے۔ تحریک انصاف نے اپنے امیدوار شفیع جان کو پشاور میں ٹکٹ نہیں دیا، وہ آزاد الیکشن لڑے اور تحریک انصاف کےامیدوار سے 10 ہزار زیادہ ووٹ لیے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.