وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ترقی اورعالمی امن کیلئےمسلمان ملکوں کوعالمی برادری کیساتھ مل کر کام کرنا ہو گا ہمیں یورپی یونین کی طرز پر متحد ہونےکی ضرورت ہے۔مسلم ممالک کے سفیروں کے اعزاز میں دیے گئے افطار ڈنر سےخطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے یہ بات کہی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

روضہ رسولﷺ میں شاہی مہمان نواز شیخ عبداللہ محمد السمان کی چوہدری برادران سے ملاقات

لاہور:   آج سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری…

راولپنڈی میں نون لیگ کا ورکرز کنونشن،ش لیگ کےسربراہ شہباز شریف خطاب کریں گے

لاہور:راولپنڈی میں نون لیگ کا ورکرز کنونشن،ش لیگ کےسربراہ شہباز شریف خطاب…

شریف خاندان کی رگوں میں کشمیری خون ہوتا تو مودی سے ساڑھیاں نہ لیتے، شہباز گل

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گِل…