بالی ووڈ اداکارنوازالدین صدیقی کا کہنا ہے کہ ایسا کوئی ایوارڈ نہیں جو دلیپ کمار کی قابلیت کے سامنے انصاف کرسکےہندی سینیما میں کوئی ایسا اداکارنہیں ہوگا جو دلیپ کمار کی اداکاری سے واقف نہ ہو، وہ اسکول کی مانند تھے اورہم سب ان کے شاگرد۔ ان کے لیے چند الفاظ کہہ دینا بے معنی ہے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.