وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے کے اسپتالوں میں داخل 85 فیصد مریض وہ ہیں جنہوں نے ویکسینیشن نہیں کروائی۔وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں بریفنگ میں بتایا گیا ہے کہ سندھ میں مجموعی طو ر پر 1002 مریض اسپتالوں میں ہیں، اسپتالوں میں داخل مریضوں میں 85 فیصد نے ویکسین نہیں لگوائی
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.