وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ  نے کہا ہے کہ صوبے کے اسپتالوں میں داخل 85 فیصد مریض وہ ہیں جنہوں نے ویکسینیشن نہیں کروائی۔وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں بریفنگ میں بتایا گیا ہے کہ سندھ میں مجموعی طو ر پر 1002 مریض اسپتالوں میں ہیں، اسپتالوں میں داخل مریضوں میں 85 فیصد نے ویکسین نہیں لگوائی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سیریز منسوخی کے بعد پہلی بار نیوزی لینڈ کا پی سی بی سے رابطہ

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے پی سی بی سے دوبارہ…

عمرشریف کو بیرون ملک منتقل کرنے کیلئے ایئرایمبولینس آج پہنچے گی

کامیڈین اداکارعمرشریف کو بیرون ملک منتقل کرنے کیلئے ایئرایمبولینس آج کراچی پہنچے…