کراچی :کراچی میں قائم قدیم جوبلی مارکیٹ کی دکانیں زمین بوس ہوگئیں جس کے بعد مارکیٹ کو سیل کردیا گیا،پولیس کے مطابق کراچی میں قائم جوبلی مارکیٹ کے اطراف نالے پر بنیں 10سے 12 دکانیں زمین بوس ہوگئیں جس کے نتیجے میں متعدد دکانوں اور راستے کو نقصان پہنچا۔پولیس کا کہنا ہے کہ دکانیں جوبلی مارکیٹ کے اطراف نالے پر بنی ہوئی تھیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.