عالمی مالیاتی فنڈ سے معاہدے کے باوجود ملک میں ڈالر کی قیمت قابو میں نہیں آرہی۔ملک میں آج بھی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے، انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ڈالر کا بھاؤ 2 روپے 76 پیسے اضافے کے بعد 228.18 روپے ہوگیا ہے۔کاروباری ہفتے میں ڈالر انٹر بینک میں 9.20 روپے مہنگا ہوچکا ہے۔ ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1.50 روپے مہنگا ہوکر 234.50 روپے ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وزیر اعظم نے اتحادیوں کا اجلاس کل طلب کر لیا

وزیراعظم شہبازشریف نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس کل بروز بدھ طلب کیا…

ڈیرہ غازی خان میں بارش کے جمع پانی میں ڈوبنے سے 4 افراد جان سے چلے گئے۔

تفصیلات کے مطابق جاں بحق افراد بارش کے جمع پانی میں نہاتے…

عوام کی ترقی اور خوشحالی موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے، پرویز اشرف

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے گوجر خان میں اخوت فاؤنڈیشن…

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے 12 رکنی برطانوی سکھ فوجی وفد کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے 12 رکنی برطانوی سکھ فوجی…