Image Credits: Urdu Point

ڈپٹی سپیکر قاسم سوری نے تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ سے قبل عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہےقاسم سوری کا استعفیٰ سیکریٹری قومی اسمبلی کےدفتر کو موصل ہو گیاہے، یاد رہے کہ آج قومی اسمبلی میں ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کے خلاف ووٹنگ ہونا تھی یاد رہے کہ آج قومی اسمبلی میں ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کےخلاف ووٹنگ ہونا تھی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

چینی کے دام اچانک گرِ گئے

پاکستان کے معاشی و کاروباری حب کراچی میں چینی کی ریٹیل قیمت…

سینٹرل جیل لاڑکانہ میں منشیات سپلائی کی کوشش ناکام

لاڑکانہ کی سینٹرل جیل کی انتظامیہ نے جیل میں منشیات سپلائی کی…

Nepra agrees on Rs 2.52 hike in fuel adjustment

On Nov 9, it is reported that the National Electric Power Regulatory…