pic from google

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 33 ہنگو کی خالی نشست پر ضمنی الیکشن کل اتوارکو ہوگا،پولنگ کل صبح 8 بجے شروع ہوکر شام 5بجے تک بغیرکسی وقفہ کے جاری رہے گی۔مجموعی طور پر 3لاکھ 18ہزار سے 900 سےزائد افراد اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے210 پولنگ اسٹیشن قائم کئےگئےیہ نشست ایم این اے خیال زمان کے انتقال کےباعث خالی ہوئی تھی-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مدینہ منورہ تنہا سفر کرنے والی خواتین کیلئے دنیا کا محفوظ ترین شہر

برطانیہ کی ایک ٹریول کمپنی کی جانب سےجاری رپورٹ میں مدینہ منورہ…

مولانا فضل الرحمن ڈسچارج ہوگئے

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو کراچی کے…