سی ٹی ڈی ترجمان نےدعویٰ کیا ہےکہ سی ٹی ڈی نے فیروز والا کےعلاقے گلشن بابر میں کارروائی کرتے ہوئے 3 مبینہ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد حساس تنصیبات کو نشانہ بناناچاہتے تھےاور دہشت گرد افغان شہری تھےدہشت گردوں کے قبضے سے خود کش جیکٹ، 3 ہینڈ گرنیڈ اور دیگراسلحہ برآمد ہوا

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

حکومت کا پانچ فروری کوعام تعطیل کا اعلان

سندھ حکومت نے 5 فروری کو عام تعطیل کااعلان کردیا جس کا…

287 برطانوی ارکان پارلیمان کی روس میں داخلے پر پابندی عائد

روس نے برطانوی پارلیمان کے 287 ارکان کے روس میں داخل ہونے…

ازبکستان کو ہماری بندرگاہوں کے راستے افریقا تک رسائی مل سکتی ہے

تاشقند: وزیر اعظم عمران خان نے  نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے…

Army chief discusses security issues with US officials

Chief of Army Staff (COAS), General Syed Asim Munir, called on key…