فلمی ادا کا روں کو منشیات سپلائی کر نے والی خاتون بیٹوں سمیت گرفتار

فلمی ادا کا روں کو منشیات سپلائی کر نے والی خاتون بیٹوں سمیت گرفتار

ملاڈایسٹ:بھارت کے علاقے ملاڈ ایسٹ سے منشیات فروش خاتون اور اس کے دو بیٹوں کو گرفتار کیا گیاہے جو  فلمی ادا کا روں کو منشیات سپلائی کرتے تھے۔ پولیس کے مطابق  تلاشی لینے پر اس سے دو کلو گرام چرس برآمد ہوئی۔ خاتون گورے گائوں فلم انڈسٹری میں اپنے بیٹوں   کے ساتھ مل کر اداکاروں  کو چرس بیچتی تھی۔

Share this post