pic from google

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 75 افراد جاں بحق ہوگئےاین سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 53 ہزار 527 کورونا ٹیسٹ کیے گئے 3 ہزار 842 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ مثبت کیسز کی شرح 7.1 فیصد رہی ملک بھر میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 11 لاکھ 23 ہزار 812 جبکہ اموات کی تعداد 24 ہزار 923 ہو گئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ,وزیراعظم نے مشاورت کیلئے اجلاس طلب لر لیا

وزیراعظم شہباز شریف کی ڈالر کی قیمت میں اضافے کا نوٹس لیتے…

COAS General Munir visits Quaid’s mausoleum

Karachi: Chief of Army Staff (COAS General Syed Asim Munir, on Wednesday,…