pic from google

پاکستان میں کوروناسے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 73 افراد جاں بحق ہوگئےاین سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 56 ہزار 733 کورونا ٹیسٹ کیے گئے 2 ہزار714 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ12 ہزار809 جبکہ مجموعی اموات کی تعداد 26 ہزار938 ہو گئی جبکہ مثبت کیسز کی شرح 4.78 فیصد رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پنجاب کے 4 شہروں کے مزارات زائرین کیلئے بند

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث پنجاب کے 4 شہروں  کے…

نائجیریا :آئل ریفائنری میں دھماکہ ، 100 سے زائد افراد ہلاک

نائجیریا کی غیر قانونی آئل ریفائنری میں دھماکے سے 100 سے زائد…

Two hostages recovered from Katch area

Sindh police conducted an Intelligence Based Operation (IBO) in Kot Shahu area…