پاکستان میں کورونا کی لہر کی شرح میں اضافہ،24 گھنٹوں میں 34 اموات مثبت کیسز کی شرح تقریباً 2.91 فی صد رہی۔پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 22 ہزار379 تک پہنچ گئی جبکہ متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 9 لاکھ 61 ہزار85 ہو چکی ہے۔گزشتہ روز کورونا کے 48 ہزار 27 نئے ٹیسٹ کئے گئے1400 نئے کیسز سامنے آ گئے۔
Statistics 3 Jul 21:
Total Tests in Last 24 Hours: 48,027
Positive Cases: 1400
Positivity % : 2.91%
Deaths : 34— NFRCC (@NFRCCofficial) July 3, 2021