پاکستان میں کورونا کی لہر کی شرح میں اضافہ،24 گھنٹوں میں 34 اموات مثبت کیسز کی شرح تقریباً 2.91 فی صد رہی۔پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 22 ہزار379 تک پہنچ گئی جبکہ متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 9 لاکھ 61 ہزار85 ہو چکی ہے۔گزشتہ روز کورونا کے 48 ہزار 27 نئے ٹیسٹ کئے گئے1400 نئے کیسز سامنے آ گئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

’سکویڈ گیم‘ شمالی کوریا میں لانے والے شخص کو گولی مار دی گئی

پوری دنیا میں مقبول ہونے والی جنوبی کوریا کی ویب سیریز “سکویڈ…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج سرمایہ کاری کا منفی دن رہا۔

کے ایس ای 100 انڈیکس 150 پوائنٹس کمی سے 47 ہزار 479…

At least four killed in morning strikes on Lebanon

At least four people were killed in Israeli air strikes across Lebanon…