pic from google

پاکستان میں کورونا سے مزید28 افراد جاں بحق ہوگئےاین سی او سی کےمطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 43ہزار389کورونا ٹیسٹ کیے گئے مزیدایک ہزار 4 کورونا کیسز رپورٹ ہوئےگزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 58 ہزار959 جبکہ مجموعی اموات کی تعداد28ہزار 134 ہو گئی ہے اور مثبت کیسز کی شرح 2.31 فیصد رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Death toll of Palestinians killed in Gaza, occupied West Bank rises

The death toll from Israeli attacks reached 1,232 in Gaza and the…

Kate Middleton, Duchess Camilla dazzle at the James Bond premiere

The Duke and Duchess of Cambridge attended the spectacular global premiere of…

اداکارہ اُشنا شاہ بھی کورونا کا شکار ہوگئیں

اداکارہ اُشنا شاہ بھی کورونا کی چوتھی لہر کا شکار ہوگئیں انہوں…