پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 32 افراد جاں بحق ہوگئےگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید ایک ہزار 841 کیسز رپورٹ ہوئےکورونا کیسز کی مجموعی تعداد 10 لاکھ 18 ہزار 75 ہوگئی جبکہ  اموات کی تعداد 22 ہزار 971 ہوگئی کورونا مثبت کیسز کی شرح 4.89 فیصد رہی کورونا کے 37 ہزار 636 ٹیسٹ کیے گئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

DSP caught red-handed smuggling Gutka, drugs

A Deputy Inspector General of Police (DSP) Ahmed Karim Jilani has been…

ینگ ڈاکٹرز نے وزیر صحت پنجاب کی ہدایات ماننے سے انکارکردیا

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے وزیر صحت پنجاب کی ہدایات ماننے سے…

گورنر سندھ اور وزیر اعظم کے معاون کی ذوالفقار مرزا سے اہم ملاقات

کراچی: سندھ کی سیاست میں اہم ملاقات کے بعد بڑی ہلچل شروع…

پنجاب: چینی کے بعد آٹے کے بحران کا خدشہ

گندم اور چینی کےبعد پنجاب میں آٹےکے بحران کاخدشہ اٹھانےلگا ہے۔فلور ملز…