دلیپ کمار کے انتقال پر نریندر مودی کا اظہار تعزیت

بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے بالی ووڈ کےلیجنڈری اداکار دلیپ کمار کے انتقال کی خبر پر شدید افسوس کا اظہار کیاکہا دلیپ کمار جی کو سینما کی علامات کےطورپریاد کیاجائےگالیپ کمارکواپنےکام اور صلاحیتوں کیوجہ سےایک خاص مقامحاصل تھااُنہوں نےاپنی منفرداداکاری سےنسل درنسل سامعین کے دل جیتے دلیپ کمار کا انتقال ہماری ثقافتی دنیا کے لیے ایک بہت بڑا نقصان ہے۔