پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوروناوباکےباعث مزید 65 افراد جاں بحق ہوئے ہیں این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24گھنٹے میں کوروناکے 58 ہزار 479 کورونا ٹیسٹ کیے گئے 4 ہزار 950 کیسز رپورٹ ہوئےکورونا کے مثبت کیسزکی شرح 8.46 فیصد رہی ملک بھرمیں کوروناکیسز کی مجموعی تعداد 10 لاکھ 29 ہزار 811 جبکہ ملک بھر میں کورونا کے باعث ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 23 ہزار 360ہو گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

:45کنال سرکاری زمین پرقبضے کا کیس:مریم نوازچوہدری تنویرکے حق میں بول پڑیں

لاہور: ن لیگ کے سابق سینیٹر چودھری تنویر کی گرفتاری پر پاکستان…

انتخابی نتائج میں ہیرا پھیری کیلئے ای وی ایم کی مخالفت کی جاتی ہے،وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نےکہاہےکہ یبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات میں ایک بارپھرمستردشدہ ووٹوں کامسئلہ…

گوجرانوالہ: ڈمپر اور دو مسافر وینوں میں ٹکر، 12 افراد جاں بحق، 8 شدید زخمی

گوجرانوالہ:حافظ آباد روڈ پر تھانہ کوٹ لدھا کے قریب ڈمپر اور دو…

ہم الیکشن چوری کر کے حکومت میں آئے، شاہد خاقان کا اعتراف

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اعتراف کیا ہے کہ وہ الیکشن…