لاہور سمیت پنجاب بھر میں کورونا کی بھارتی قِسم ڈیلٹا ویرینٹ کے ٹیسٹ تاخیرکا شکار ہوگئے۔محکمہ صحت ذرائع کےمطابق ڈیلٹا ٹیسٹ مشین تو ہے لیکن اسے چلانے کے لیے تربیت یافتہ عملہ موجود نہیں، ٹیسٹ مشین کی ایکسپرٹ خاتون آسٹریلیا چلی گئی ہیں ، انہیں آسٹریلیا جانےکے لیے حکومت پنجاب نے این او سی جاری کیا تھا ،
پنجاب بھر میں کورونا ڈیلٹا وائرس کے ٹیسٹ تاخیرکا شکار ہوگئے
