انگلینڈ میں موجود بھارتی وکٹ کیپر رشبھ پانٹ اور ٹرینر دیانند کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان 5 اگست سے 5 میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کا آغاز ہورہا ہے جس کے لیے بھارتی کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے بائیوسیکیور ببل میں موجود ہے لیکن اس کے باوجود کورونا وائرس نے بھارتی کرکٹ ٹیم پر حملہ کردیا ہے۔
انگلینڈ میں موجود بھارتی کرکٹ ٹیم میں بھی کورونا پھیلنے لگا
