کمشنر لاہورنے سرکاری ملازمین کے لیے ہنگامی پیغام جاری کردیا

- Uncategorized @ur - July 3, 2021

لاہور:سرکاری ملازمین کو تین روز میں ویکسی نیشن مکمل کرنے کی ڈیڈلائن:کمشنر لاہورمیدان میں آگئے،اطلاعات کے مطابق لاہور ڈویژن میں سرکاری ملازمین کو تین روز میں ویکسی نیشن مکمل کرنے کی ڈیڈلائن دے دی گئی، کمشنرلاہورکیپٹن ر محمدعثمان نے کہا کہ سرکاری ملازمین فرنٹ لائن ورکرز ہیں، تمام اضلاع کو تین دفتری ایام میں 100فیصد ویکسینیشن مکمل کرنی چاہیے، ویکسی نیشن کا تصدیقی سرٹیفکیٹ بھی لیا جائے۔

TAGS: