انگلینڈ سکواڈ کے 7 ارکان میں کورونا وائرس کی تصدیق، تمام قرنطینہ منتقل

- Uncategorized @ur - July 6, 2021

لندن: کورونا وبا نے نگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سات ارکان کا ٹیسٹ مثبت آنے پر پوری ٹیم کو آئسولیشن میں بھیج دیا گیا ہے۔ ارکان میں کرکٹ ٹیم کے تین کھلاڑی اور چار آفیشلز شامل ہیں۔ ون ڈے سیریز کے کپتان این مورگن سمیت تین کرکٹرز اور چار آفیشلزشامل ہیں، کھلاڑیوں اور آفیشلز سے ملنے والے تمام افراد بھی آئسولیشن میں رہیں گے۔

TAGS: