گورنر ہاؤس لاہور میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے معروف سماجی رہنما محمد رمضان چِھیپا کی پاکستان بھر میں دُکھی اِنسانیت کی خدمت کیلئے نمایاں کردار اور خدمات کو سراہتے ہوئے بھرپور تالیوں کی گونج میں انہیں گورنرایوارڈ سے نوازا ۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.