سی سی پی او لاہور شیخ عمر کے آڈیو لیک ہونے کا معاملہ شدت اختیار کر گیا ہے اور بتایا جارہا ہے کہ ان کا کسی بھی وقت تبادلہ کردیا جائے گا۔ فون کالز اور دھمکی آمیز الفاظ پر سی سی پی او کے ذریعہ فحش الفاظ کے استعمال سے متعلق انکوائری رپورٹ تیار کی گئی ہے ، جس کے بعد سی سی پی او لاہور شیخ عمر کو عہدے سے ہٹائے جانے کا امکان ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان میں فیس بک کا دفترکھولنے سے متعلق خبروں پر ایف آئی اےکا بیان سامنے آگیا

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق جعلی خبرگردش کر رہی ہےکہ پاکستان…

گجرات میں 4 خواتین کاغیرت کے نام پر قتل

گجرات پولیس کے مطابق رواں ہفتےکےدوران ضلع گجرات میں 4 خواتین کو…

.حکومت منشیات فروشوں کے خلاف سخت قانون سازی پر کام کر رہی ہے

وفاقی وزیر برائے منشیات کنٹرول اعظم خان سواتی نے جمعہ کو کہا…

علی ظفر کیس: عفت عمر سے تفتیش ہوگئی

اطلاعات کے مطابق ، سائبر کرائم ونگ نے اداکارہ اور ماڈل عفت…