چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہےسی پیک پر پاک چین مشترکہ تعاون کمیٹی کا اجلاس 16 جولائی کوہوگاجلاس میں سی پیک کے منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لیا جائے گا اور مستقبل کےمنصوبوں کے متعلق فیصلہ ہوگااجلاس کی صدارت وفاقی وزیر اسد عمر اور وائس چیئرمین این ڈی آر سی کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے سڑک کنارے انڈے بیچنے والا بچہ جاں بحق

(حسن خالد)ڈی ایچ اے فیز 6 میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر…

کورونا کی چوتھی لہر کے پیش نظرلاہورکے13علاقوں میں مائیکروسمارٹ لاک ڈاﺅن لگانےکی تجویز

ضلعی انتظامیہ نے کورونا کی چوتھی لہر کے پیش نظرلاہورکے13علاقوں میں مائیکروسمارٹ…

پاکستان میں کورونا سے مجموعی اموات 28ہزار سے تجاوز

پاکستان میں کورونا سے مزید28 افراد جاں بحق ہوگئےاین سی او سی…

شہباز شریف کی سیاست ٹائيں ٹائيں فش ہوچکی، شیخ رشید کا دعویٰ

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے مسلم لیگ (ن) کے صدر و…