ڈیرہ غازی خان میں ہولناک ٹریفک حادثےمیں 28 افراد جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ہو گئےٹریفک حادثہ تونسہ روڈ پربس اورٹریلر میں تصادم سے پیش آیا۔ بس سیالکوٹ سے راجن پورجا رہی تھی۔زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا امدادی کاروائیاں جاری ہیں حادثےکا شکار ہونے والےبیشترمسافرعیدکی چھٹیوں پراپنےآبائی گھر جا رہےتھے۔
ڈیرہ غازی خان : بس اور ٹریلرمیں خوفناک تصادم ، 28 افراد جاں بحق
