برج الخلیفہ کے آفیشل اکاؤنٹ پرپوسٹ کی گئی ویڈیو کے ساتھ ٹوئٹ میں لکھا گیا ہے کہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں خصوصی طور پر برج الخلیفہ پر روزانہ مغرب اور عشاء کی اذان کےساتھ الفاظ بھی آویزاں کیےجائیں گے یہ اذان مختلف اماموں کی آواز میں چلائی جائےگی اور یہ سلسلہ آخری روزے تک جاری رہے گا

https://twitter.com/BurjKhalifa/status/1511023941372067853?s=20&t=rGTizt-jDDltOpMcRYiHBA

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایلون مسک نے کروڑوں ڈالر کا طیارہ خرید لیا

دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک ایلون مسک نےکچھ عرصے…

ٹی 20 ورلڈکپ: پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

میچ میں بنگلادیش کے کپتان شکیب الحسن نےٹاس جیت کربابراعظم کو فیلڈنگ…

دوا ساز کمپنی فائزر کے سی ای اوکودوسری بار کورونا کا شکار

کورونا کی ویکیسن بنانے والی دوا ساز کمپنی کے سی ای او…

روسی ایم ایم اے فائٹر فوڈ پوائزننگ کے باعث ہلاک

روس سے تعلق رکھنے والے 33 سالہ مکسڈ مارشل آرٹس (ایم ایم…