وزیراعظم کے نوٹس کے بعد معذور بچی سے زیادتی کیس میں رشوت لینے والا اہلکار برطرف کر دیا گیا ۔اوکاڑہ میں معذور بچی کے ساتھ زیادتی کے مقدمہ میں تفتیشی افسر کی جانب سے بچی کی والدہ سے 15 ہزار روپے رشوت لی گئی۔ والدہ کی سیٹیزن پورٹل پر شکایت اور وزیراعظم کے نوٹس پر تحقیقات مکمل کر لی گئی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Two terrorists rounded up in DG Ghazi

Lahore: The Counter-Terrorism Department (CTD) on Monday apprehended two terrorists during an…

جہاں جہاں علی امین گنڈاپورجائیں گے وہاں وہاں ساتھ بجلی بھی جائے گی

مظفرآباد:وفاقی وزیر برائے امورکشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈاپور کی انتخابی…

عمرشریف کو بیرون ملک منتقل کرنے کیلئے ایئرایمبولینس آج پہنچے گی

کامیڈین اداکارعمرشریف کو بیرون ملک منتقل کرنے کیلئے ایئرایمبولینس آج کراچی پہنچے…