وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن کی دعوت پردو روزہ دورے پر 18 مئی کو امریکہ روانہ ہوں گے۔ گلوبل فوڈ سیکیورٹی کال ٹو ایکشن پر منعقدہ وزارتی اجلاس میں شرکت کریں گے- وزیر خارجہ منعقدہ اجلاسوں میں پاکستان کے نقطہ نظر اور پالیسی ترجیحات کو اجاگر کریں گے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.