Image Credits: The Express Tribune

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی اچانک امریکہ کے دورے پر روانہ ہو گئے ہیں چیئرمین پی پی بلاول بھٹو اپنے دورہ امریکہ کے دوران اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔وہ ایک ہفتے تک امریکہ میں قیام کریں گے بلاول بھٹو امریکہ میں عالمی ذرائع ابلاغ سے بھی ملاقات کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Steps Being Taken to Prevent Spread of Dengue

SIALKOT, Oct 17 (APP): Additional Deputy Commissioner Revenue Mir Muhammad Nawaz said…

وزیراعظم ہاؤس کویونیورسٹی کےبجائےآمدن کامستقل ذریعہ بنانےکافیصلہ

وزیراعظم ہاؤس کویونیورسٹی کےبجائےآمدن کامستقل ذریعہ بنانےکافیصلہ عمارت اب کرائےپرحاصل کی جاسکےگی…

لوئردیر: جنازے میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ، 8 افراد جاں بحق

لوئردیر: جنازے میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 8…