۔اداکار بلال عباس خان کا غلط خبریں پھیلانے والوں سے ناراضگی کا اظہارکہا میں نے عام طور پر میڈیا کو ہمیشہ نظرانداز کیا ہے لیکن مجھے لگتا ہےاب وقت آگیا ہےمیں کچھ بولوں کچھ پلیٹ فارم جوخود کو ’میڈیا‘ کہتے ہیں جس کے بارے میں آپ لکھ رہے ہیں اورخبریں دے رہے ہیں ان کا درست ہونا لازم ہے
https://twitter.com/bilalabbas_khan/status/1410333522770993155?s=20