شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان آزاد کشمیر میں حکومت بنانے جا رہے ہیں، وزیراعظم میرپور، راولاکوٹ سمیت دیگر علاقوں کا دورہ کریں گے، امید ہے آزاد کشمیر میں بہت سے مخالف امیدوار کاغذات واپس لے لیں گے۔شیخ رشید نے کہا کہ کپتان کوکشمیریوں سے بڑی محبت ہے ، وزیرداخلہ کا کہنا تھا کہ کپتان کشمیر کوسیاحت کا عالمی مرکز بنانا چاہتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

احسن بھون،جسٹس قاضی فائزعیسیٰ گروپ سامنے آگیا

اسلام آباد: جسٹس قاضی امین کے فل کورٹ ریفرنس سےخطاب میں صدرسپریم…

ولادیمیر پیوٹن یوکرین میں نسل کشی کے ذمہ دار ہیں،امریکی صدر

امریکی صدر جو بائیڈن نے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کوآمر قرار…

Most wanted TTP commander killed in Afghanistan

Muhammad Khurassani, the banned Tehreek-e-Taliban Pakistan (TTPoperational )’s commander and spokesperson, was…

وزیراعلیٰ کی جانب سے اسمبلی توڑنے کی سمری گورنر کے پی کو موصول

 وزیراعلیٰ  خیبرپختونخوا محمود خان کی جانب سے اسمبلی توڑنے کی سمری گورنر…