بھارت کا پیگاسس کے ذریعے 25 کشمیری رہنماؤں اور صحافیوں کی جاسوسی کا انکشاف

بھارتی میڈیا نےانکشاف کیا ہےمودی سرکار نےاسرائیلی سافٹ ویئر پیگاسس کےذریعےان 25 کشمیری رہنماؤں کی بھی جاسوسی کی جودہلی کی سرکاری پالیسی کوتسلیم نہیں کرتےکل جماعتی حریت کانفرنس کےسینئررہنماسیدعلی شاہ گیلانی کےخاندان کے 4 افراد میرواعظ عمر فاروق ان کے ڈرائیور اورانسانی حقوق کےرہنماوقار بھٹی محبوبہ مفتی کےخاندان کے 2افرادانسانی حقوق کے ارکن صحافیوں اورکاروباری شخصیات کے فونز کو ہدف بنایا گیا