بلوچستان: کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئےخانوزئی، زیارت، پشین ، کچلاک ، بلیلی میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئےریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4اعشاریہ 8ریکاڑد کی گئی زلزلے کےجھٹکے 11بج کر 39منٹ پر آئے۔کوئٹہ میں زلزلے کا مرکز قلات سے 40کلومیٹر دوراورگہرائی 10کلومیٹر ریکارڈ کی گئی
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.