امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی نے دنیا کے پہلے ایچ آئی وی انجیکشن کی اجازت دےدی ہے جبکہ سائنسدان اسے گیم چینجر قراردے رہے ہیں۔اس کا بنیادی نام ایپریٹیوڈ رکھا گیا ہے جوایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو روکتا ہےاور ایڈز کے مرض کے شکارہونےسے جبکہ ایچ آئی وی کے خطرے سے دوچار افراد کواس موذی مرض سے بچاسکتا ہے
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.