حمزہ شہباز کا کہنا ہےکہ عوامی مسائل کےبجائےحکومت کی توجہ انتقامی کارروائیوں پرمرکوزہے 3سالہ کارکردگی یہ ہے کہ 46 فیصدعوام پنجاب حکومت سےمایوس ہیں تبدیلی کے دعوے داروں نے پنجاب کے عوام کے لیے دو وقت کی روٹی کمانامشکل کردیا ہے حکومت اپنی کارکردگی کا جھوٹا ڈھول پیٹنا بند کرےاورعوام کی آواز سنےعوامی مسائل کےبجائےحکومت کی توجہ انتقامی کارروائیوں پرمرکوز ہے-
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.