راولپنڈی میں انسداد دہشت گردی عدالت نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد شیئر کرنے والے مجرم کو سزا سنادی۔سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد شیئر کرنے والے مجرم ابتسام المصطفیٰ کو تعزیرات پاکستان، انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت 40 سال قید کی سزا کا حکم دیا گیا۔عدالت نے مجرم کو 25 لاکھ روپے جرمانے کی بھی سزا سنائی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.