پشاور :پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے حیات آباد میں ایف سی اہلکارکی فائرنگ سے ساتھی اہلکار جاں بحق ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ معمولی تکرار پر بات ہاتھا پائی تک جاپہنچی، جس کے بعد ایف سی اہلکار نے ساتھی اہلکار پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگیا، دونوں اہلکاروں کا تعلق ضلع بنوں کے علاقے ڈومیل سے ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

چوزوں کے تنازع پر چچا کی فائرنگ؛ والدہ زخمی اور ڈیرھ سالہ بچہ جاں بحق

چوزوں کے تنازع پر چچا نے فائرنگ کردی جس سے والدہ زخمی…

Social Media campaign against army might backfire on PTI

Imran Khan and his Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) are pressuring the military to…

پاکستانی فوج کواپنے ٹارگٹ پررکھیں:نوازشریف کی لیگی رہنماوں کوہدایت

لندن:پاکستانی فوج کواپنے ٹارگٹ پررکھیں:نوازشریف کی لیگی رہنماوں کوہدایت ،معروف صحافی طاہرملک…

کلاس میں پینسل چوری ہونے پر پرائمری کا بچہ مقدمہ درج کرانے تھانے پہنچ گیا

اسکول میں بچوں کے جھگڑے ایک عام سی بات ہے لیکن بھارت…