سان ڈیاگو میں چھوٹا طیارہ ہائی اسکول کیمپس کے قریب گر تباہ ہو گیا طیارہ حادثے میں 2 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے ہیں طیارہ گرنے سے دو گھر بھی مکمل طور پر تباہ ہو ئے جبکہ ایک گھر کو جزوی نقصان پہنچا ہے طیارہ گرنے سے آگ بھڑک اٹھی جس سے کئی گاڑیاں بھی نظر آتش ہو گئیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

PTI public meeting date changed: Farrukh Habib

Farrukh Habib, the Central Secretary Information of Pakistan Tehreek-e-Insaf, announced on Tuesday…

بابر اعظم نے بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا۔

قومی کرکٹ ٹیم  کے کپتان بابر اعظم نے بھارتی کپتان ویرات کوہلی…

آکسیجن کی کمی کے باعث 4 شیر خوار بچے جاں بحق

سرگودھا: ڈی ایچ کیو ٹیچنگ اسپتال میں آکسیجن کی کمی کے باعث…