وضع وائیانوالی کا رہائشی طارق محمودجوا کی لت میں مبتلا ہےجس نے اپنی 22سالہ بیٹی کائنات کو مبینہ طور پر 50سالہ شخص امجد فاروق کے آگے جوا میں ہار دیا اور اپنے جرم پر پردہ ڈالنے کی خاطر بیٹی کا زبردستی نکاح 50 سالہ ساتھی جواری سے کر دیا۔ماں کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیاگیا تاحال کوئی ملزم گرفتار نہ ہوسکا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

14 year old boy shot dead in alleged police encounter

A 14-year-old Karachi youngster was shot dead in an alleged encounter, triggering…

ویکسینیشن نہ کروانے والےمسافروں کو ریلوے ٹکٹ جاری نہیں کئےجائیں گے ترجمان ریلوے

ترجمان ریلوے کا کہنا ہے کہ 15 ستمبر2021 تک ویکسینیشن کی کم…

  خاتون چیتے کے حملے میں اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھیں۔

خاتون چیتے کے حملے میں اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھیں۔  پولیس…