کورونا وبا کےسبب امریکا نےمیکسیکو اور کینیڈا کےساتھ سرحدیں بند کرنےکی مدت میں توسیع کردی کینیڈا نےاگلےماہ امریکیوں کے کینیڈا میں داخلے پر پابندی اٹھانے کا اعلان کیا تھا جسکے بعد امریکی محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی نے یہ اعلان کیا ڈی ایچ ایس نے بدھ کے روز کہا میکسیکو اور کینیڈا کے ساتھ سرحدیں 21 اگست تک بند رہیں گی۔