چین کے معاملات پر شور مچانے والے اسرائیل اور پیگاسس معاملے پر کیوں خاموش ہیں؟ روسی میڈیا نے سوال اٹھا دیا

روسی میڈیا کا کہنا ہےاسرائیل اور پیگاسس معاملےپرغصہ اس قدرنہیں جتناچین کیجانب سے ہواوے کمپنی سےاس مطالبہ پرسامنےآیا تھاکہ وہ فون میں بیک ڈور رکھےاسرائیلی سوفٹ ویئر کمپنی این ایس او گروپ کی جانب سے بنائی گئی خفیہ ٹیکنالوجی پیگاسس کے ذریعے حکومتوں نےدنیا بھر میں صحافیوں، سیاستدانوں اور اہم شخصیات کے فون ٹیپ کیےجس پر پوری دنیا مشتعل ہے۔