کورونا وبا کےسبب امریکا نےمیکسیکو اور کینیڈا کےساتھ سرحدیں بند کرنےکی مدت میں توسیع کردی کینیڈا نےاگلےماہ امریکیوں کے کینیڈا میں داخلے پر پابندی اٹھانے کا اعلان کیا تھا جسکے بعد امریکی محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی نے یہ اعلان کیا ڈی ایچ ایس نے بدھ کے روز کہا میکسیکو اور کینیڈا کے ساتھ سرحدیں 21 اگست تک بند رہیں گی۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

غیرملکیوں اورافغانوں کو 31 اگست کے بعد بھی انخلا کی اجازت ہو گی

طالبان نے 100 ممالک کو یقین دہانی کرا دی کہ 31 اگست…

پاناما پیپرز کو لیک کرنے والا وسل بلوئر منظر عام پر آ گیا

جان ڈو کا کہنا تھاکہ وہ اپنی اور اپنے خاندان کی حفاظت…

وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پرافغان زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی سامان روانہ

8 ٹرکوں پر مشتمل کھیپ افغانستان میں زلزلہ متاثرین کے لئے روانہ…

رمضان کے آخری عشرے میں حرمین شریفین کیلیے پرمٹ کی شرط ختم

رمضان کے آخری عشرے میں خانہ کعبہ اور مسجد نبوی ﷺ کے…