علی گل پیر کی فیصل قریشی پر بنائی گئی پیروڈی سوشل میڈٰیا پر وائرل

علی گُل پیر کی جانب سے اپنےانسٹا گرام پر گزشتہ روز ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہےعلی گُل پیرکیجانب سےفیصل قریشی کےوائرل کلپ پربنائی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ فیصل قریشی کے ٹک ٹاکرزکو ڈانٹنےوالےسنجیدہ لمحات کودلچسپ اندازمیں مزاحیہ بناتے ہوئےایکٹنگ کر رہےہیں علی گُل پیر کی یہ ویڈیو انٹرنیٹ پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔