آج پاکستان کے میچ کے دوران ہوا اور بارش کا امکان ہے، پرتھ میں مقامی وقت کے مطابق دن دو سے چار بجے تک بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔پرتھ میں پاکستان ٹیم آج کے میچ کیلئے بھر پور ٹریننگ سیشنز کر چکی ہے، میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 12 بجے شروع ہو گا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.