pic from google

فواد چودھری کاکہنا ہےکہ بھنگ کی صنعت بڑی مارکیٹ ہے اور اس کا ادویات میں استعمال گیم چینجر ہو گا، اگر یہ میرے 5 بڑے منصوبےآگے بڑھا دیں تو سائنس کا منظر تبدیل ہو جائےگا،دونوں وزارتوں میں جو اصلاحات میں نے کیں اس پر فخر ہےامید ہے وزارت سائنس وٹیکنالوجی پی ٹی آئی کے منصوبوں کو آگے بڑھائے گی۔

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کراچی :مندر پر حملہ کرنے والے افراد کے خلاف مقدمہ درج

بدھ کی شام کو سوشل میڈیا پر کچھ ویڈیوز وائرل ہونا شروع…

ویڈیوز، تصاویر: فلم فیئر میں پاکستانی اور بالی وڈ فنکاروں کی ملاقات

دبئی میں ہونےوالی ‘فلم فیئر مڈل ایسٹ اچیورز نائٹ’ ایوارڈز کی تقریب…

اس الیکشن میں ہم ضرور اچھا رزلٹ دیں گے، عامر خان

سینئر ڈپٹی کنوینر ایم کیو ایم عامر خان نے کہا ہے کہ…

عمران خان کا کل لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ

ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نےچیئرمین عمران خان کی سیکیورٹی کلیئرنس کے…