ڈیوس کپ ٹینس ٹورنامنٹ میں آسٹریا کو  پاکستان کیخلاف دو-صفر کی برتری حاصل ہوگئی۔کلےکورٹ پر دونوں سنگلز میں آسٹریا کےپلیئرز کامیاب ٹھہرے۔ پاکستان کے محمد شعیب کو جیوریج راڈیوناؤ نےچھ -تین،چھ -ایک سےشکست دی۔مذمل مرتضیٰ کو فلپ مائزولچ نےچھ -ایک اور سات -چھ سے ہرایا۔ورلڈ گروپ کی ٹائی کے دوسرے روز ڈبلز اور ریورس سنگلز کے مقابلے ہوں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اپوزیشن لیڈرراجہ ریاض کو ہٹانے سے متعلق کیس کا تحریری حکم جاری

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض کو عہدے سے ہٹانے…

باہمی اعتماد، عوام کی مرضی اور تمام اسٹیک ہولڈرز کے درمیان ہم آہنگی کی ضرورت ہے،آرمی چیف

کور ہیڈ کوارٹرز میں آرمی چیف کوکراچی پولیس آفس واقعے کے بارے…

مولانا فضل لرحمان کی چودھری شجاعت حسین سے ملاقات

لاہور: مولانا فضل الرحمان نے پاکستان مسلم لیگ ق کے  سربراہ چودھری …

چوہدری شجاعت سیاست کا اثاثہ ہیں، آصف علی ر زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری وفاقی وزیر چودھری سالک حسین کی رہائشگاہ…