شیخ رشید احمد نےکہاکہ گیارہ اتحادی جماعتوں پرمشتمل حکومت جتنا بھی زور لگا لے دنیا کی کوئی طاقت ان کو گھر جانے سےنہیں روک سکتی،اگلے مہینے جب لوگ نکلیں گےتو وہ کسی کے کہنے پر بھی واپس نہیں جائیں گےعوام پر مہنگائی کاجوطوفان آنے والا ہے اس سے یہ حکومت عوام کے غیظ و غضب سے نہیں بچ سکتی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

لاہورچیمبر آف کامرس کا کاروباری شعبہ کی ترقی کے موضوع پر ایک روزہ تربیتی پروگرام کا اعلان

لاہورچیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری 11 جون بروز ہفتہ صبح 10 بجے…

گجرات میں 4 خواتین کاغیرت کے نام پر قتل

گجرات پولیس کے مطابق رواں ہفتےکےدوران ضلع گجرات میں 4 خواتین کو…

پی آئی اے کراچی طیارہ حادثے کا شکار افراد کو معاوضہ دے گی

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کراچی طیارہ حادثے کے متاثرین اور…

.حکومت منشیات فروشوں کے خلاف سخت قانون سازی پر کام کر رہی ہے

وفاقی وزیر برائے منشیات کنٹرول اعظم خان سواتی نے جمعہ کو کہا…